371

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

جنید خان: نمائندہ 9 نیوز نوشہره

پشاور: سابق ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باجوہ کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور: درخواست سابق میجر ریٹائرڈ خالد شاہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے

پشاور۔ *سابق میجر خالد شاہ، سابق ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر کے کورس میٹ تھے

پشاور سابق ڈی جی آئی ایس آئی رضوان اختر نے بطور مسلمان اپنی ڈیوٹی پوری نہیں کی درخواست میں موقف

پشاور۔ چیف آف آرمی سٹاف قمر جاوید باجوہ کے مسلمان نہیں ہے وہ قادیانی ہے درخواست میں موقف

پشاور۔ موجودہ آرمی چیف کی تقرری کے وقت سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے صدر اور وزیراعظم کو آگاہ نہیں کیا کہ قمر جاوید باجوہ مسلمان نہیں ہے درخواست میں موقف

پشاور۔ اب آرمی چیف کی مدت ملازمت میں موجودہ صدر اور وزیراعظم نے 3 سال کی توسیع دی ہے۔۔ درخواست میں موقف

پشاور۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع غیر قانونی ہے,عدالت کو کالعدم قرار دے*، درخواست

پشاور۔ سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے صدر اور وزیراعظم کو آگاہ نہ کرکے غیر آئینی اور غیرقانونی کام کیا ہے
درخواست میں موقف

پشاور۔ ائین وقانون میں غیر مسلم آفیسر آرمی چیف نہیں بن سکتا ، درخواست

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں