327

راولپنڈی: صادق آباد میں دو گروپوں میں تصادم 4 افراد جاں بحق 8 زخمی۔ورثاء کا احتجاج

غریب عوام کے لیے یہ انصاف ہے ؟؟؟
کیا اس ملک میں غریب کا کوئی ہے ؟؟؟
اس ویڈیو کو پورا دیکھ کے اپ لوگ فیصلہ کریں
راولپنڈی:
تھانہ صادق آباد کی حدود میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ میں جانبحق ہونے والے 3 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ مقتولین کے ورثاء کا کہنا ہے کہ پولیس کی نگرانی میں بااثرگروپ نے کئی گھنٹوں تک فائرنگ کی۔ ۔۔مقتولین کے ورثاء اور عزیز و اقارب نے بروز جمعہ 22 نومبر کو مقتولین کی لاشیں مین ایکسپریس وے پر رکھ کر روڈ بلاک کرتے ہوئے پولیس تھانہ صادق آباد کے خلاف شدید احتجاج کیا۔۔مقتولین کے ورثاء نے پولیس بارے میں کیا کیا انکشافات کئے۔۔آپ بھی سنیں۔۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں