اکوڑہ خٹک (9نیوز) جمیعت علماء اسلام کے بزرگ راہنماء مولانا حسین احمد رحلت فرما گئے،مرحوم کی نمازجنازہ آج 21 نومبر بروز جمعرات 11 بجے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں ادا کی جاٸے گی اللّٰه پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماٸے
Latest posts by 9news (see all)