ظہر میر نمائندہ 9 نیوز وادی نیلم آزاد کشمیر
کرکٹ کی دنیا کی پہچان کروڑوں دل کو جیتے والا سٹار بوم بوم آفریدی دل میں خدمت انسانیت کا جذبہ لیے کشمیریوں کی مدد کرنے کوٹلی اور باغ میں تشریف لائے اور مستحق افراد میں سامان کی تقسیم کی جس پر اہلیان کشمیر لالا کی مشکور ہے۔لالا اس سے پہلے بھی کئی جگہوں پر کشمیریوں کی آواز اٹھاتے رہے۔آج جب دنیا کرونا کی لپیٹ میں ہے ہمارے نام نہاد سیاست دان عوام کی خدمت کرنے کے بجائے گھروں میں بیھٹے ہیں وہی لالا کئی میل کا سفر طے کرنے کے بعد کشمیر میں آئے اور انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں ۔افسوس کہ کچھ دوست آفریدی کے کشمیر میں آنےکو مختلف رنگ دے رہے ہیں کوئی کہہ رہا ہے یہ مشہوری کرنے آیا ہے تو کوئی کچھ بول رہا ہے۔لاک ڈاؤن کے باجود ہمارے بازار میں لوگوں کا ہجوم لگا رہا وہاں کرونا نہیں پھیلا آفریدی کشمیر میں آگیا تو کرونا پھیل جائے گا۔۔
جیو لالا آپ کی محبتوں کا شکریہ اللہ پاک لمبی زندگی عطا فرمائے