سینئر صحافی بارکھان کے مسائل کو اجاگر کرنے والا نڈر اور بہادر صحافی انور جان لحمہ کے دن دہاڑے قتل کی خبر سن کر انتہائی دکھ ہوا ہے. اللہ لواحقین صبر عطا کرے. لواحقین کےاس غم میں برابر کے شریک ہیں
حکومت بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور عبرتناک سزا دی جائے۔ ڈائرکٹر 9 نیوز
Latest posts by 9news (see all)