408

ایران میں مظاہرے، دو افراد ہلاک، انٹرنیٹ بند

ایران میں پٹرول مہنگا ہونے پر مظاہرے شروع دو افراد ہلاک متعدد زخمی ہو چکے ہیں ایران میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی ہے ایران میں پٹرول کی نئی قیمت 15000 ریال یعنی تقریباً 13 سینٹ فی لٹر ہو گئی ہے جو اب بھی دنیا بھر میں تیل کم ترین قیمتوں میں شامل ہے۔ اگر اس کا موازنہ امریکہ سے کیا جائے تو ایران میں تیل کم ازکم پانچ گنا سستا ہے۔

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں