398

افسوسناک خبر..تحصیل چشتیاں بہاولنگر میں ٹرالر حادثہ

مرزا جازب بیگ بیوروچیف 9 نیوز گجرات
تحصیل چشتیاں بہاولنگر کے گاؤں ،30 گنجانی کےایک ہی گھر ۔ سے 8 افراد اپنی گاڑی میں خانیوال سے بیٹوں کو ملنے کے بعد لاہور سےواپس آرہے تھے کے راستے میں ٹرالر حادثہ پیش آگیا جس میں 7 افراد موقع پر ہی اللّه کو پیارے ہوگئے ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے اور اسپتال زیر علاج ہے اللّه پاک مرحوموں کی مغفرت فرماے اور بچی کو جلد صحت یاب کرے آمین

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں