541

اسلام آباد پولیس کی کاروائی، ڈکیت گرفتار

‏تھانہ کورال اسلام آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھریلو چوری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا. جن کے قبضہ سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات، ایک گاڑی اور نقدی بھی برآمد کرلی گئی۔ مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

9news
Follow
Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں