اسلام آباد سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی. ڈکیت گروہ کا انتہائی مطلوب کارندہ گرفتار اور واردات کے دوران چھینی گئی 35 لاکھ کی رقم اور واردات کے دوران استعمال ہونے والا اسحلہ بھی برآمد.گروہ کے باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رے ہیں.ترجمان اسلام آباد ہولیس
Latest posts by 9news (see all)