عمران سکھیرا کا موقف ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ٹریڈرز ونگ تاجروں کی صیح معنوں میں ترجمانی نہیں کر رہی میرا تاجر اس وقت مشکل میں ہے۔ الحمدواللہ میں نے ہمیشہ تاجر کے حقوق کی سر بلندی کے لیے جنگ لڑی ہے۔
تاجر کے وقار اور عزت کی خاطر اپنی جان بھی قربان کر سکتا ہوں۔
ہم نے ہمیشہ عہدوں سے بالا تر ہو کر تاجر کے حق کی جنگ لڑی ہے اور لڑتے رہیں گے،خواہ اس کے لیے سڑکوں پر نکلنا پڑے یا پولیس کی لاٹھیاں کھانی پڑیں۔
انشااللہ کبھی بھی اپنے تاجر کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
اللہ کی مدد سےانشااللہ دلاتے رہیں گے تاجر کو اس کا حق۔
ہم نے تو تاجر کے تحفظ کی قسم کھائی ہوئی ہے
Latest posts by 9news (see all)