343

آر ایس ایس اور ہندوتوا کی سوچ بے نقاب ہونے لگی ہے

آر ایس ایس اور ہندوتوا فسطائی سوچ بےنقاب ہونے لگی ہے بھارتی فوجی افسر نے مودی کی گندی زہینت آشکار کی ،
مودی جان لے کشمیری مائوں بہنوں اور بیٹیوں کی آبرو کی حفاظت پر مرمٹنا جانتے ہیں دنیا بھارت کی زلیل اور کمینگی کی انتہا اور گندی سوچ کا نوٹس لےایسی گھنائونی حرکت بھارتی تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی،۔ مشعال ملک

Spread the love

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں